پاکستان

کراچی، آئی جی سندھ نے کرپشن الزامات پر 26 افسران کو معطل کردیا

کراچی، آئی جی سندھ نے ڈی ایل برانچز میں تعینات 26 افسران واہلکاروں کو معطل کردیا۔

ڈرائیونگ لائسنس برانچز میں تعینات عملے پر مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں، افسران واہلکاروں کو معطلی کے بعد عہدوں سے ہٹاکر بلیک کمپنی گارڈن بھیجنے کا حکم دیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

190 ملین پائونڈ ریفرنس کا فیصلہ چیلنج کریں گے ، تحریک انصاف کا اعلان

نوٹیفکیشن کے مطابق بلیک کمپنی بھیجے جانے والے 4 انسپکٹرزمیں ایک خاتون بھی شامل، 5 سب انسپکٹرز، 2 اے ایس آئی، خاتون سمیت 9 ہیڈ کانسٹیبلزکو بھی بلیک کمپنی گارڈن کمپنی بھیجا گیا۔

2 خواتین سمیت 6 کانسٹیبلزکو بھی مبینہ کرپشن کے الزامات پر بی کمپنی بھیجا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker