پاکستانتازہ ترین

عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے شیر افضل مروت کو بطور وکیل صفائی پیش ہونے سے روک دیا۔

ذرائع کے مطابق اس حوالے سے بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل انتظامیہ اور عدالت کو آگاہ کردیا ہے۔

انہوں نے جیل انتظامیہ کو آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت میرا وکیل نہیں ہے، لہٰذا اسے جیل میں داخل نہ ہونے دیا جائے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے شیر افضل مروت سے متعلق تحریر بھی لکھوا دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker