پاکستانتازہ ترین

راولپنڈی : مزید چار افراد کو توہینِ مذہب پر سزائے موت کی سزا

راولپنڈی کی ایک عدالت نے توہینِ مذہب پر مبنی مواد آن لائن پوسٹ کرنے کے الزام میں مزید چار افراد کو سزائے موت سنا دی ہے۔
توہین آمیز مواد سے متعلق مقدمات سامنے لانے والے وکلا کے نجی گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک وکیل نے پیر کو خبر رساں ادارے اے ایف پی کو ان سزاؤں سے متعلق بتایا ہے۔
لیگل کمیشن آن بلاسفیمی پاکستان (ایل سی بی پی) کے نام سے سرگرم اس نجی گروپ سے تعلق رکھنے والے راؤ عبد الرحیم نے بتایا کہ چاروں افراد کو راولپنڈی میں سزائے موت سنائی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker