پاکستان

کوئٹہ : پرانی لوکل بسوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع

کوئٹہ: پرانی لوکل بسوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع
کوئٹہ: ناقص اور خستہ حال 25 لوکل بسیں تحویل میں لے لی گئیں،
کوئٹہ: چیئرمین آر ٹی اے کی جانب سے شہر کی 3 سو 70 سے زائد بسوں میں سے 197 کمرشل گاڑیوں کے روٹ پرمٹ کینس
کوئٹہ: خستہ حال لوکل بسوں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے، ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل
کوئٹہ: ان فٹ کمرشل گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل
کوئٹہ: شہر میں ٹریفک کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل
کوئٹہ: غیر قانونی گاڑیوں، کم عمر اور بغیر لائسنس ڈرائیوروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل
کوئٹہ: سڑک پر آنے والے ہر ڈرائیور اور ہر شہری کے جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے، ایس ایس پی ٹریفک بہرام خان مندوخیل

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker