پاکستانتازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت اختتام، 100 انڈیکس میں 1529 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئےکاروباری ہفتےکے پہلے روز کاروبار کا آغاز منفی لیکن انجام مثبت ہوا ہے۔

100 انڈیکس ایک ہزار 529 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 14 ہزار 330 پر بند ہوا ہے۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس 2 ہزار 716 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ 14 ہزار 573 رہی۔

بازار میں 45 کروڑ 55 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 25 ارب 88کروڑ روپے سے زائد رہی۔

مارکیٹ کیپٹلائزیشن 146 ارب روپے بڑھ کر 14ہزار 104 ارب روپے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker