پاکستان

پاک فوج کے لیفٹیننٹ مدثر حیات خان نے ایس ایس جی کورس میں ٹاپ کرتے ہوئے اعزازی خنجر اپنے نام کیا

پاک فوج کے لیفٹیننٹ مدثر حیات خان نے ایس ایس جی کورس میں ٹاپ کرتے ہوئے اعزازی خنجر اپنے نام کیا
مدثر حیات خان کو میجر جنرل جواد جنرل آفیسر کمانڈنگ ایس ایس جی نے یہ اعزاز دیا، یہ اعزاز جان جوکھوں میں ڈالنے والے نو ماہ کے طویل اور انتہائی مشقتوں سے بھرپور ایڈوانس کمانڈو کورس مکمل کرنے پہ دیا گیا۔
لیفٹیننٹ مدثر حیات خان کا آبائی تعلق ڈھڈیال مانسہرہ سے ھے۔۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker