پاکستان

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا سابق سینیٹر اور وفاقی وزیر عباس آفریدی کے انتقال پر اظہار افسوس.

وزیر اعظم کا مرحوم کے لئے دعائے مغفرت اور بلندی درجات کی دعا.

وزیر اعظم کا انکے اہل خانہ سے اظہار افسوس اور صبر و استقامت کی دعا

سابق سینٹر عباس آفریدی گذشتہ روز اسلام آباد میں گیس دھماکے میں زخمی ہوئے تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker