پاکستان

جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا پاکستان خطےمیں پائیدار امن چاہتا ہے،جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نےبرسلز میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا بھارت کی پانی بند کرنے کی دھمکی پاکستان کو اشتعال دلانےکی کوشش ہے،ایٹمی طاقتیں ہونے کے باوجود پاک بھارت کشیدگی تیزی سےبڑھی۔

مزیدکہا مسئلہ کشمیر اوردہشتگردی کاکوئی فوجی حل نہیں،کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل مذاکرات اور سفارتکاری میں ہے،بھارت مذاکرات سے انکاری ہے،سلامتی کونسل میں مسئلہ کشمیرکےحوالےسےبات کی،پاکستان جامع مذاکرات پر یقین رکھتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker