پاکستان

گوجرانوالہ: نشئی باپ کا ڈنڈوں سے بیٹیوں پر وحشیانہ تشدد، ایک بیٹی جاں بحق

گوجرانوالا میں نشئی باپ  نے بیٹیوں پر ڈنڈوں سے تشدد کرکے  ایک بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کمرے میں آئس کا نشہ کررہا تھا ، بیٹیاں کمرے میں گئیں تو ملزم نے ڈنڈوں سے بیٹیوں کو  مارنا شروع کردیا۔

پولیس کا بتانا ہے کہ باپ کے وحشیانہ تشدد سے 7  سالہ  بیٹی جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئیں۔

 پولیس کے مطابق واقعے کے وقت بچیوں کی والدہ گھر میں موجود نہیں تھی جب کہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker