پاکستان

نوازشریف لندن سے براستہ ابو ظہبی لاہور پہنچ گئے

پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرنوازشریف لندن سے براستہ ابوظہبی لاہور پہنچ گئے۔

نواز شریف خصوصی طیارے کے ذریعے ابوظہبی سے لاہور پہنچےحسن نواز اورنوازشریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان بھی ان کے ہمراہ لاہور پہنچے ہیں ۔ نواز شریف نے لندن سے واپسی پر تین دن متحدہ عرب امارات میں قیام کیا۔نواز شریف یکم جون کو لندن روانہ ہوئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker