پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین وسط اگست میں متوقع

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین وسط اگست میں متوقع ہے۔ شیڈول کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ۔

سفارتی ذرائع کے مطابق شہبازشریف اعلیٰ چینی قیادت کی دعوت پر چین کا اہم دورہ کریں گے ۔ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس میں شرکت بھی وزیراعظم کے دورے کا حصہ ہو گی ۔ دورہ کے دوران دوطرفہ ملاقاتوں میں اقتصادی تعاون اور سی پیک سے متعلق امور بھی زیر غور آئیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker