پاکستان

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

یکم جولائی سے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا،اوگرا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اضافے کا اطلاق گھریلو صارفین پر نہیں ہوگا،گھریلو صارفین کیلئے صرف ماہانہ فکسڈ چارجز میں اضافہ کیا گیا ہے۔

گھریلو صارفین ، کمرشل، جنرل انڈسٹری ، سی این جی، سیمنٹ اور کھاد کیلئے گیس کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

حکومت نے بلک صارفین،پاور سیکٹر اور انڈسٹری کے لیے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker