پاکستانانٹرنیشنل

وزیراعظم 3 جولائی کو آذربائیجان کا 2 روزہ دورہ کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف تین جولائی کو دو روزہ دورے پر آذر بائیجان کے لیے روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ ای سی او اجلاس میں شرکت کے علاوہ وزریراعظم دو روزہ دورے کے دوران اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker