پاکستانبزنس

ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد ایل پی جی کی قیمتیں پرانی سطح پر واپس آنے لگیں

کراچی: ایران اسرائیل جنگ بندی کے بعد اب مائع پیٹرول گیس (ایل پی جی) کی قیمتیں واپس پرانی سطح پر آنے لگیں۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت 20 روپے کم ہوکر 280 روپے کلو ہوگئی ہے۔

ایران اور اسرائیل جنگ کے آغاز سے قبل فی کلو ایل پی جی کا بھاؤ 220 روپے کلو تھا۔

واضح رہے کہ ایران اسرائیل جنگ کے دوران ایل پی جی کا بھاؤ 320 روپے فی کلو تک پہنچ گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker