پاکستانSind

کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان قتل

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان جاں بحق ہوگیا ۔

 پولیس کے مطابق 24 سال کا جبران والد کے انتقال پر سعودی عرب سے کراچی آیا تھا ۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

دوسری جانب شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 22 میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی اہلکار  زخمی ہوگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker