پاکستان

فتنۃ الہندُوستان پاکستان میں خونریزی کی سازش کر رہا ہے، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں مسافروں کا شناخت کر کے بس سے اتار کر سفاکانہ قتل بربریت ہے ۔ فتنۃ الہندُوستان کے دہشت گرد پاکستان میں خونریزی کی گھناؤنی سازش کر رہے ہیں۔

ایک بیان میں صدر مملکت کا مزید کہنا تھا بھارت کی پراکسیز پاکستان میں انتشار اور بدامنی پھیلانا چاہتی ہیں ۔ ہم اپنی سرزمین کو فتنۃ الہندُوستان اور اس کے سہولت کاروں سے ہر صورت پاک کریں گے ۔

آصف علی زرداری نے کہا ک دہشتگردی کےمکمل خاتمے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی ۔ ہم لواحقین کےغم میں برابر کے شریک ہیں اوران کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker