پاکستانPunjab

دبئی سےفیصل آباد آنے والی بین الاقوامی پرواز سے دورانِ لینڈنگ پرندہ ٹکرا گیا

دبئی سے فیصل آباد آنے والی بین الاقوامی پرواز سے دورانِ لینڈنگ پرندہ  ٹکرا گیا۔

ائیرپورٹ حکام کے مطابق پرندہ ٹکرانے سے جہاز کے ایک انجن میں فنی خرابی پیدا ہوگئی،پائلٹ نے بروقت مہارت سے جہاز کو بحفاظت فیصل آباد ایئرپورٹ پر اتار لیا۔

ائیرپورٹ حکام کا کہنا ہےکہ تمام مسافرمحفوظ رہے اور کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker