پاکستان

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز کی مدت پوری، آج سبکدوش ہوجائیں گے

سپریم کورٹ کے 2 ایڈہاک ججز مدت پوری ہونے کے بعد آج سبکدوش ہوجائیں گے۔

ایڈہاک ججز میں جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل شامل ہیں۔ دونوں جج صاحبان نے بطور ایڈہاک جج 29 جولائی 2024 کو حلف اٹھایا تھا۔

سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دونوں ایڈہاک ججز کا نام دیا تھا، دونوں ججز کے ناموں کی منظوری جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں دی گئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker