پاکستان

غزہ میں اسرائیلی فورسزکی وحشیانہ کارروائیاں جاری،مزید 89 فلسطینی شہید

لڑائی میں وقفے اور امداد کی بحالی کے باوجود غزہ میں فلسطینیوں کا قتل عام نہ رک سکا،چوبیس گھنٹے میں مزید 89 فلسطینی شہید ہوگئے۔

اسرائیلی فورسز نے 41 افرادکو امداد کی تقسیم کےدوران گولیاں مارکرشہیدکیا،14 افراد غذائی قلت سے جان کی بازی ہار گئے،شہدا کی تعداد انسٹھ ہزار نو سو اکیس ہوگئی۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےنیتن یاہو کے بیان کی نفی کرتے ہوئے غزہ میں قحط کی صورتحال کو حقیقی قرار دیا،برطانوی وزیراعظم سےملاقات کے دوران مستقبل میں غزہ میں امددی کیمپ قائم کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker