پاکستانجرم

کرک: ڈی ایچ کیو اسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد

کرک میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے ہاسٹل سے نرس کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

اسپتال کے ایم ایس کے مطابق نرس اسپتال سے ڈیوٹی کےبعد ہاسٹل گئی تھی جس کی لاش ہاسٹل سے ہی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا اور واقعےکی تحقیقات کےلیےکمیٹی بنادی گئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد ہی نرس کی موت کی حتمی وجہ معلوم ہوسکے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker