پاکستان

سینیٹ اجلاس کے دوران ایوان سے چوہا نکل آیا

اسلام آباد : سینیٹ اجلاس کے دوران ا یوان  میں  چوہا نکل آیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان بالا میں اجلاس کے دوران چوہا نکل   آنے پر  سینیٹر کامران مرتضیٰ نے پوائنٹ آؤٹ کیا۔

سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ   توجہ دلانا چاہتا کہ ایوان میں چوہا گھوم رہا ہے۔

اس موقع پر پریزائیڈنگ افسر دنیش کمار نے کہا کہ دیکھنا ہو گا کہ یہ چوہا ہے یا چوہیا ہےجس پر خوب قہقہہ لگ گئے۔

 بعد ازا ں سینیٹر طلال چوہدری نے کہا کہ ایوان کا ماحول کتنا خوشگوار ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker