پاکستان
پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات، پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے این اے 98، این اے 104 اور پی پی 98 فیصل آباد میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا۔
کاغذاتِ نامزدگی 28 سے 30 اگست تک جمع ہوں گے، انتخابی نشان 16 ستمبر کو الاٹ کیے جائیں گے، جبکہ پولنگ 5 اکتوبر کو ہوگی۔



