پاکستانKhyber Pakhtunkhwa

شمالی وزیرستان میں کھلونا بم کا دھماکہ، 2 بچے زخمی

شمالی وزیرستان  میں کھلونا بم پھٹنے سے 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے ایک گھر میں کھلونا نما بم پھٹ گیا، دھماکے میں 2 بچے زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق زخمی بچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے کھلونا نما بم گھر پہنچنے اور دھماکے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker