پاکستانKhyber Pakhtunkhwa
سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے 5 علاقوں کو مکمل کلیئر کردیا: ضلعی انتظامیہ

ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے باجوڑ کے 5 علاقوں کو مکمل کلیئر کر دیا۔
ایک بیان میں انتظامیہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کلیئر کروائے علاقوں میں حالات معمول پر آگئے ہیں، ریاستی مکمل عملداری بحال ہے۔
ضلعی انتظامیہ نے کہا کہ سیرئے کلان، سری میاں گان، لنڈئے کلان، بلال مسجد ترخو اور شمشیر گرقلعه ترخو کو کلیئر کیا گیا ہے۔



