پاکستانPunjab

گجرات: بس کی چھت پر بیٹھے 2 لڑکے درخت کی شاخ سے ٹکرانے کے بعد گرکر جاں بحق

گجرات: کھاریاں روڈ پر حادثے کے نتیجے میں  دو لڑکے جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق بس کی چھت پر سوار دونوں لڑکے درخت کی شاخ سے ٹکرا کر نیچے گرگئے۔

ریسکیو حکام کا بتانا ہے کہ پیچھے سے آنے والے ڈمپر کی زد میں آکر دونوں لڑکے جاں بحق ہوئے،جاں بحق ہونے والے لڑکوں کی عمریں 14 اور 15 سال کے درمیان تھیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker