پاکستان

انجینئر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا گیا

ذرائع کے مطابق مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا کو جہلم پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ انہیں 3MPO (مینٹیننس آف پبلک آرڈر) کے تحت گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی ڈپٹی کمشنر جہلم سید یثیم عباس کے حکم پر کی گئی تاکہ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھی جا سکے۔ مزید تفصیلات اور گرفتاری کی وجوہات ابھی تک سامنے نہیں آ سکیں،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker