پاکستان

مزید 100 بسیں دو روز قبل شنگھائی بندرگاہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئیں: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مزید 100 بسیں دو روز قبل شنگھائی بندرگاہ سے پاکستان کے لیے روانہ ہوئیں ،  ان شااللہ پنجاب کےہرضلع میں دسمبر تک جدید ترین الیکٹرک بسیں ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ پنجاب کےشہریوں کیلیےجدید،سی سی ٹی وی کی نگرانی والی، موسمیاتی کنٹرول والی اور آرام دہ بسوں میں کرایہ صرف 20 روپے ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایکس پر بسوں کی ویڈیو بھی شیئر کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker