پاکستان

کالا جادو کرنے والوں کے خلاف قانون پاس،جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش

کالا جادو کرنے والوں کے خلاف قانون پاس،جادو کرنیوالےکو 7 سال تک قید اور 10 لاکھ جرمانہ ہوگا، سینیٹ میں ترمیمی بل پیش
🔶 سینیٹ میں جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل پیش کیا گیا
🔶 سینیٹر ثمینہ ممتاز کی جانب سے فوجداری قوانین میں ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کیا گیا۔ بل جادو ٹونے کی روک تھام سے متعلق ہے
🔶 بل میں کہا گیا ہے کہ جو شخص جادو کرے یا اس کی تشہیر کرے اسے 6 ماہ سے7 سال تک قید ہوگی۔ جرم کے مرتکب کو 10 لاکھ روپے تک جرمانہ ہوگا اور جرم ناقابل ضمانت ہوگا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker