پاکستانتازہ ترین

انجینئر محمد علی مرزا کا جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی: ایف آئی اے نے مقدس شخصیات کی توہین کے مقدمے میں ملزم انجینئر محمد علی مرزا کا 7 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔

ایف آئی اے ٹیم نے ملزم محمد علی مرزا کو کڑے پہرے میں راولپنڈی کچہری میں پیش کیا، سینئر سول جج وقار حسین گوندل نے ملزم کا 7 دن کا جسمانی ریمانڈ دے دیا۔

عدالت نے حکم دیا کہ ملزم سے تفتیش مکمل کرکے اسے 19 ستمبر کو پیش کیا جائے، جسمانی ریمانڈ ملنے کے بعد ایف آئی اے ٹیم ملزم مرزا محمد علی کو لے کر روانہ ہوگئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker