پاکستان
پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے : تصویری جھلکیاں لنک میں ملاحظہ فرمائیں

پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات میں نیا سنگ میل طے پایا گیا، دونوں ممالک نے دفاعی اسٹریٹجک معاہدے پر دستخط کر دیے، جس کے تحت ایک ملک کے خلاف کی جانے والی جارحیت کو دوسرے ملک کے خلاف حملہ تصور کیا جائے گا۔





