پاکستان

ایف بی آر نے ودہولڈنگ ٹیکس پر اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کو چیلنج کرنےکا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد:  ودہولڈنگ ٹیکس پراسلامی نظریاتی کونسل کےفیصلےکو چیلنج کرنےکا فیصلہ کرلیا گیا۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے کونسل کی رائے سے اختلاف کرتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

ایف بی آر ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے بینک  سے رقم نکالنے یا منتقل کرنے  پر ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قراردیا تھا۔

کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو زیادتی کے مترادف قرار دیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker