پاکستان

نوشہرہ: چھت گرنے سے ماں اور نومولود بچہ جاں بحق، تین خواتین زخمی

نوشہرہ: چھت گرنے سے ماں اور نومولود بچہ جاں بحق، تین خواتین زخمی
🔶 پیرسباق میں مہتمم مدرسہ مولانا عبدالروف حقانی کے گھر کی خستہ حال چھت شدید آندھی کے باعث زائرین پر جاگری۔ ملبے تلے دب کر 30 سالہ عاصمہ حامد اور ان کا 40 دن کا بیٹا شایان موقع پر جاں بحق ہوگئے، جبکہ ایک بچی سمیت تین خواتین زخمی ہوئیں۔ زخمیوں کو قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس منتقل کیا گیا جہاں بزرگ خاتون زلفہ بی بی کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker