پاکستان

سانگھڑ: تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق

سانگھڑ: تیز رفتار موٹرسائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق، 3 شدید زخمی ہو گئے۔

افسوسناک حادثہ شہداد پور ہالا روڈ پر پیش آیا جہاں دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں کی آمنے سامنے ٹکر ہو گئی۔

ریسکیو عملہ کے مطابق حادثے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 3 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker