پاکستانتازہ ترین

امریکی سیکرٹری آف وار پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈشیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا

امریکی محکمہ جنگ کے وزیر پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈ میں دوران پرواز شگاف پڑگیا۔

امریکی محکمہ جنگ پینٹاگون کے مطابق سیکرٹری وار بیلجیئم میں نیٹو ممالک کے وزرائے دفاع کی کانفرنس میں شرکت کے بعد واپس امریکا جا رہے تھے۔

دوران پرواز پیٹ ہیگستھ کے طیارے کی ونڈ شیلڈمیں دراڑ پڑگئی۔

بعد ازاں طیارے کی برطانیہ میں ہنگامی لینڈنگ کی گئی جس دوران تمام افراد محفوظ رہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker