پاکستانSind

کراچی: کلینک میں زہریلی دوائی پینے سے نوجوان جاں بحق

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں واقع کلینک میں زہریلی دوائی پینے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔

جیو نیوز کے مطابق واقعہ نیو کراچی نور خان گوٹھ میں واقع کلینک میں پیش آیا جہاں زہریلی دوائی پینے سے ایک نوجوان جاں بحق ہوا۔

ریسکیو حکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کی شناخت مجاہد کے نام سے ہوئی ہے اور اس کی عمر 22 سال کے قریب معلوم ہوتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی اطلاع ملی ہے تحقیقات کر رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker