پاکستان

27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

حکومتی اتحاد نے 27 ویں ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 6 کی کلاز 2 میں تبدیلی کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ آرٹیکل 6 کے کلاز 2 میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے ساتھ آئینی عدالت کے لفظ کا اضافہ کیا جائے گا۔

اس کے علاوہ کلاز 2 کے تحت سنگین غداری کا عمل کسی بھی عدالت کے ذریعےجائز قرارنہیں دیا جاسکے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker