پاکستانSind

ڈرائیور کے ساتھ برابر میں بیٹھے مسافر کا بھی سیٹ بیلٹ باندھنا لازمی ہے: ڈی ایس پی ٹریفک کراچی

ڈی ایس پی ٹریفک کراچی نے سیٹ بیلٹ کے حوالے سے نئی وارننگ جاری کردی۔

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس نے کہا کہ صرف ڈرائیور ہی نہیں، برابر میں بیٹھے مسافر کا بھی بیلٹ باندھنا لازمی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ٹریفک قوانین کی دوسری بار خلاف ورزی پر پہلے نہ لیا جانے والا جرمانہ بھی وصول کیا جائے گا۔

ڈی ایس پی ٹریفک پولیس کاکہنا تھا کہ دوسرے صوبوں کی گاڑیوں کا ریکارڈ ہمارے پاس نہیں، گاڑیوں پر جعلی نمبر پلیٹ لگاکر چلانے کی کئی شکایت سامنے آرہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker