پاکستان

موٹر وے ایم ون پر تیز رفتار کار حادثے کا شکار،چار افراد جاں بحق

موٹر وے ایم ون (motorway m1)پرہنڈ کے مقام پر تیز رفتار کار حادثے کا شکار ہوگئی ۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 7افراد شدید زخمی ہوگئے ، جاں بحق افراد میں دو خواتین اور دو مرد شامل ہیں ،جبکہ زخمیوں میں تین مرد اور چار خواتین شامل ہیں۔

موٹر وے پر بس اور ٹریلر میں تصادم ، بس ڈرائیور اور ہوسٹس جاں بحق

واقعے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچیں اور کار میں پھنسے شدید زخمی افراد کو نکال کر ابتدائی امداد فراہم کی۔

تمام افراد کو باچا حان اسپتال منتقل کردیا گیا ہے،موٹروے پولیس نے حادثے کی وجہ ڈرائیور کو نیند آنا قرار دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker