پاکستان

ملتان: بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش برآمد

ملتان کی بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کے ہوسٹل سےطالب علم کی لاش ملی ہے۔

پولیس کے مطابق طالب علم بی ایس سائیکالوجی تھرڈ سمسٹر میں تھا اور واقعہ بظاہرخودکشی لگتاہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ واقعہ سے متعلق مزید تحقیقات کی جارہی ہیں جب کہ طالب علم کے اہلخانہ سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker