پاکستان

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نےگوجرانوالا ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے گوجرانوالا ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی۔

لاہور میں وزیراعلیٰ مریم نواز اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ ماس ٹرانزٹ پروجیکٹ گوجرانوالا کے لوگوں کا حق ہے جو انہیں بہت پہلے مل جانا چاہیے تھا،گوجرانوالا کی ترقی اور عوام کو سہولت ملنے پر بےحد خوشی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker