پاکستانتازہ ترین

سرگودھا: 90 لاکھ روپے کے زیورات چوری کرکے گڑھے میں چھپانے والی گھریلو ملازمہ گرفتار

سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

سرگودھا میں لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چرانے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

سرگودھا پولیس کے مطابق گاؤں 132 جنوبی کی رہائشی گھریلو ملازمہ کو چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گرفتار ملازمہ نے زیورات چوری کرکے ایک گڑھے میں چھپا دیے تھے جنہیں پولیس نے برآمد کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمے کے متن میں کہا گیا ہے کہ ملازمہ نے 90 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری کیے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker