پاکستان

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ مالاکنڈ ، دیر اور چترال سمیت بالائی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے کے جھٹکے خیبر لنڈی کوتل اور مضافات میں بھی محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 اور گہرائی 12 کلومیٹر تھی، زلزلے کا مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker