Punjabپاکستان

سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی، 3 افراد جاں بحق

سرگودھا میں مسافر وین درخت سے ٹکرانے کے باعث 3 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

ریسکیو حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ گرین ہاؤس جھال چکیاں کےقریب پیش آیا۔

ریسکیو حکام نے بتایا کہ مسافر وین درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker