پاکستان

لاہور میں منکی پاکس کے مزید دو نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور میں منکی پاکس کےمزید دو نئے مریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

میو اسپتال میں زیر علاج دونوں مریضوں کے لیب ٹیسٹ میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے،40سالہ خاتون،45سالہ مردمیں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی۔

ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ منکی پاکس کےمریضوں کی کوئی ٹریول ہسٹری موجود نہیں،شہرمیں تا حال منکی پاکس کے سترہ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker