Punjab

ساہیوال: ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

ساہیوال میں ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خود کشی کر لی۔

ریسکیو حکام کے مطابق ساہیوال میں ریلوے پھاٹک کے قریب ماں نے دو بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کی۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ماں اور دونوں بچوں کی لاشوں کو ٹیچنگ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون اور بچوں کے رشتہ داروں کا پتہ چلانے کی کوشش کی جا رہی ہے، معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker