Punjab

لاہور سے نارووال جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی

 لاہور سے نارووال جانے والی 211 اپ مسافر ٹرین حادثےکا شکار ہوگئی۔

ریلوے حکام کےمطابق حادثے کے باعث لاہور سے نارووال جانے والی ٹرین کی بوگیوں کےشاک ٹوٹ گئے، ٹریک پر گاڑیوں کی آمدورفت معطل ہوگئی۔

ریلوے حکام کے مطابق حادثہ کالا خطائی ریلوے اسٹیشن کے قریب پیش آیا،تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker