Punjab

اوکاڑہ: کار اور ٹریکٹر میں خوفناک تصادم، 3 افراد جاں بحق

اوکاڑہ:  تیز رفتار کار اور ٹریکٹر میں تصادم سے 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔

افسوسناک حادثہ فیصل روڈ پر رنگ پور کے قریب پیش آیا جہاں تیز رفتار کار مخالف سمت سے آنیوالے ٹریکٹر سے ٹکراگئی حادثے میں کار میں سوار 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمی شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker