Sind

کراچی میں ڈکیتی کی بڑی واردات

کراچی میں مسلح ڈاکو سنار سے تقریباً 4 کروڑ روپے لے کر فرار ہوگئے۔ 

 ڈکیتی کی واردات کراچی کے کراچی طارق روڈ کے پیش آئی جہاں ڈاکو سنار سے 3کروڑ95 لاکھ روپےلوٹ کر فرارہوگئے۔

پولیس کے مطابق سنار کا کہناہے کہ 2 موٹر سائیکلوں پر 4 مسلح ڈاکو  اس سے رقم لے کر فرار ہوئے۔

پولیس کے مطابق اطراف کے علاقوں سے سے اب تک کوئی سی سی ٹی وی ویڈیونہیں مل سکی تاہم  واقعے کا مقدمہ درج  کرکے مختلف زاویوں سے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker