Sindجرم

کراچی: ذاتی رنجش پر 8 سالہ بچے کا اغوا، چیخنے پر ملزمان نے سر میں گولی مار دی

کراچی کے علاقے گلشن معمار  میں سفاک ملزمان نے فائرنگ کر کے  8 سالہ بچے کو قتل کر دیا۔

پولیس کے مطابق بچے کو 4 ملزمان نے ذاتی رنجش پر اغوا کرنےکی کوشش کی، بچےکےچیخنے چلانے پر ملزمان نے سر میں گولی مارکر قتل کردیا اور فرار ہو گئے ۔

مقتول بچے کے والد اللہ بچایا نے بتایا کہ مخالفین نے بیوی اور ایک بچےکوپہلے سے اغوا کیاہوا ہے، مخالفین چاہتے ہیں کہ ان سے صلح کرلوں، انصاف فراہم کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please consider supporting us by disabling your ad blocker