Sind
کراچی پریس کلب کے انتخابات، پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
کراچی پریس کلب کے انتخابات برائے سال 2026

کراچی:پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
پولنگ کا عمل صبح 9 بجے سے شام ساڑھے 5 بجے تک جاری رہا
کراچی پریس کلب کے 1011ارکان نے حق رائے دہی استعمال کیا
چیئرمین الیکشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد خان آج جنرل کونسل اجلاس سے قبل حتمی نتائج کا اعلان کریں گے



